Dated: 06-07-2023
*کشمور پولیس کا گیھل پور کچے کے علاقے آپریشن گڈو کالونی سے اغوا ہونے والا 8 سالا بچہ عباس علی لاشاری بازياب*
ايس ايس پی کشمور جناب عرفان علی سمون صاحب کی ہدایات پر کشمور پوليس کا گیھل پور کچے کے علاقے میں اے پی سی چینس کے ساتھ کمبنگ آپریشن
دوران سرچ 2023-05-15 کو گڈو کالونی سے اغوا ہونے والے 8 سالا بچہ عباس علی لاشاری بازیاب، مزید سرچ جاری
عباس علی لاشاری کی اغو کا کیس کرائم 22/2023 انڈر سیکشن 365A, 6/7ATA پوليس اسٹیشن گڈو میں گل محمد لاشاری کی مدعیت میں داخل تھا
*کشمور پولیس*
