انا اللہ وانا الیہ راجعون

 انا اللہ وانا الیہ راجعون 


سندھ یونیورسٹی جامشورو کے شعبہ زولوجی سے حال ہی میں ایم فل کی ڈگری مکمل کرنے والے نوجوان استاد اسلم پتافی سوبھوڈیرو جنکا حالی میں کراچی ٹرانسفر ہوا تھا انہیں کل دورانِ ڈکیتی عارب پھنور گوٹھ میں شہید کردیا گیا !

تیس تیس لاکھ روپے پڑھائی پر خرچ کرکے کسی قابل بنو پھر کوئی ڈکیت 30 ہزار کیلئے آپکو مار دیگا 🙌🙌

Post a Comment

Previous Post Next Post