*کشمور پولیس آپریشن*
ايس ايس پی کشمور جناب عرفان علی سمون صاحب کی ہدایات پر کشمور پوليس کا کرم پور کے علاقے جمال میں پولیس کا مختلف گینگ کے خلاف سرچ آپریشن جاری
پولیس اور ڈاکوؤں میں وفقے وقفے سے ایک دوسرے پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے
پولیس نے ڈاکوؤں کے متحد ٹھکانوں کو مسمار کر کے اگ لگا دی ہے
اس پولیس آپریشن میں 200 پولیس اہلکار 70 سے زائد پولیس کمانڈو اور اے پی سی چین حصہ لے رہی ہیں
کچے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے
آپریشن ڈاکوں کے خاتمے تک جاری رہے گا
*کشمور پوليس*