*
کشمور پولیس کی بروقت کارروائی / اغوا ہونے والے ڈرائیور چھڑا لیے*
ملک لاڑو کے قریب ڈاکوؤں نے مزدا ڈرائیور رفیق احمد باجکانی اور ارشاد احمد باجکانی کو اغوا کرکے لی جا رہی تھے
پولیس کو اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کشمور محمد صادق اوڈھو کی سربراہی میں ایس ایچ او کشمور گل محمد مھر ایس ایچ او گیھل پور اور اسپیشل ٹیم کا ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ہوئے
گیھل پور کچے کے علاقے لنڈو بند کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان پولیس مقابلہ
دوران پوليس مقابلہ اغوا کیے ہوئے دونوں مغوی رفیق احمد باجکانی اور ارشاد احمد باجکانی کو ڈاکوؤں سے چھڑا لیا
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے پی سی ٹائر کو بہاری نقصان
*کشمور پوليس*
