کندھ کوٹ: پولیس کا کچے کے علاقے میں مسلسل ڈاکوؤں کے خلاف سرچ آپریشن جاری
کندھ کوٹ: 9 روز قبل اغوا ہونے والے عبدالنبی کھوسہ پولیس مقابلے کے بعد بازیاب
کندھ کوٹ: ڈاکو مغوی کو ایک جگہ سے دوسری جگہ شفٹ کر رہے تھے تو پولیس نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی
کندھ کوٹ: پولیس کی فائرنگ سے ڈاکو مغوی کو چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئی
کندھ کوٹ: فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے کچے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے
کندھ کوٹ: یہ آپریشن تب تک جاری رہے گا جب تک ڈاکوؤں کا خاتمہ نہیں ہوگا، ایس ایس پی عرفان سمو
