*کشمور پولیس کا بنگوار گینگ کے خلاف آپريشن /ایک ڈاکو ہلاک اور 02 زخمی*








 Dated. 10-06-2023


*کشمور پولیس کا بنگوار گینگ کے خلاف آپريشن /ایک ڈاکو ہلاک اور 02 زخمی*


ايس ايس پی کشمور جناب عرفان علی سمون صاحب کی ہدایات پر ایس ایچ او گبلو اسپیشل ٹیم انچارج سجاد حسین شاھانی  ایس ایچ او کشمور، ایس ایچ او بخشاپور اور ایس ایچ او گبلو اور انچارج  اور اس کی ٹیم کا گبلو کچے کے علاقے میں بنگوار گینگ کے خلاف آپریشن 


دوران آپريشن ڈاکو میر خان عرف سکندر ولد بگی بنگوار ھلاک


دو ڈاکو فقیر بخش ولد ربنواز بنگوار اور مراد علی ولد چنو خان بنگوار زخمی 


دوران آپريشن ڈاکوؤں سے اسلحہ اور چہینی گئی موٹرسائیکل برآمد


*کشمور پولیس*

Post a Comment

Previous Post Next Post