ایس ایچ او بخشاپور اختیار ناریجو اور اس کی ٹیم کاروائی

 ایس ایس پی کشمور جناب عرفان علی سمون صاحب کی ہدایات پر روپوش اور اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن


ایس ایچ او بخشاپور اختیار ناریجو


اور اس کی ٹیم کاروائی 


روپوش ملزم عمر عرف سومر ولد اسماعيل باجکانی گرفتار 


گرفتار ملزم کیس کرائم 22/2022 انڈر سیکشن 324، 148، 149 پوليس اسٹیشن گبلو میں مطلوب تھا 


*کشمور پوليس*

Post a Comment

Previous Post Next Post