*دوران آپريشن بنگوار گینگ کا ایک اور ڈاکو ھلاک*

 Dated. 19-06-2023
*کشمور پولیس اپ ڈیٹ / بنگوار گینگ کا ایک اور ڈاکو ھلاک*




ايس ايس پی کشمور جناب عرفان علی سمون صاحب کی ہدایات پر کشمور پوليس کا گبلو کچے کے علاقے میں بنگوار گینگ کے خلاف آپریشن جاری 


*دوران آپريشن بنگوار گینگ کا ایک اور ڈاکو ھلاک*


تازہ ترین اطلاعات پر اب تک بنگوار گینگ کے 02 ڈاکو ہلاک اور 02 زخمی ہیں 

 

آپریشن جاری 


*کشمور پولیس*

Post a Comment

Previous Post Next Post