کشمور پولیس اپ ڈیٹ / ایک ھفتہ قبل اغوا ہونے والا مغوی مقابلہ کے بعد بازياب*

 *کشمور پولیس اپ ڈیٹ / ایک ھفتہ قبل اغوا ہونے والا مغوی مقابلہ کے بعد بازياب*

کشمور پولیس اپ ڈیٹ / ایک ھفتہ قبل اغوا ہونے والا مغوی مقابلہ کے بعد بازياب*



ایس ایس پی کشمور جناب عرفان علی سمون صاحب کی ہدایات پر کشمور پوليس کا گیھلپور کچے کے علاقے میں ڈی ایس پی کشمور کی سربراہی میں ایس ایچ او گڈو  اور اسپیشل ٹیم کا گیھلپور کچے میں کاروائی 


مورخـ 2023-06-18 کو اغوا ہونے والا وزیر احمد ولد سلطان گوپانگ مقابلہ کے بعد بازياب   


کشمور پولیس کا کچے کے علاقے میں آپریشن جاری


*کشمور پولیس*

Post a Comment

Previous Post Next Post