سٹی کندھ کوٹ تباہ و برباد کندھ کوٹ ایک جنگ زدہ علاقے کے مناظر پیش کر رہا ہے تعمیراتی کام کے نام پر اربوں کا بجٹ ہڑپ نا سڑکیں نہ نالیاں نہ امن
آج پیش آنے والا افسوسناک واقعہ جو چھ معصوم لوگوں کی جانیں لے گیا اس کا ذمہ دار کون ؟
ہم آج کے اس افسوسناک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا سے اظہارِ افسوس کرتے ہیں اور بارگاہ خدا میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور ورثہ کو صبر جمیل عطا فرمائے🤲
