ایران کا دس لاکھ روپے کا نوٹ جس کے 600 پاکستانی بنتے ہیں
اور دو امریکی ڈالر
لیکن ایران پھر بھی ترقی کر رہا ہے اس کے پاس ادویات کے علاوہ ہر چیز اپنی بنائی ہوئی ہے بائیک سے لے کر ٹریکٹر کارز حال ہی میں پاکستان کو بجلی کی آفر کرنے والا ملک بھی ایران ہے اور ٹیکنالوجی میں ٹاپ کرنے والا بھی,
فرق بس اتنا ہے کہ اپنے فیصلے کرنے میں خودمختار ہے..
(مذھبی حکومت ہونے کے باوجود خودکفیل ایران جیسی مثال مشکل سے ملتی ہے)
