*کشمور پولیس اپ ڈیٹ / آئی بی اے پروفیسر اجمل ساوند قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کاروائی*
آئی بی اے پروفیسر اجمل ساوند کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کا بنر کے علاقے میں سندرانی برادری کے خلاف کارروائی کے گئی ہے
پولیس اور سندرانی برادری میں ایک دوسرے پر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی ہے
سندرانی برادری کی جانب سے پولیس پر گولے بھی برسائے گئے ہیں گولے لگنے کی وجہ سے تین اے پی سی چین ڈے میچ ہو گئی ہیں
ابھی بھی پولیس اور سندرانی برادری میں ایک دوسرے پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے
جب تک آئی بی اے پروفیسر اجمل ساوند کے قاتل گرفتار نہیں ہونگے تک یہ کاروائیاں جاری رہیں گی
آئی بی اے پروفیسر اجمل ساوند کے قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا
*کشمور پوليس*