ایس ایس پی کشمور صاحب کا ایس ایچ اوز کو سماجی برائیوں جوا منشیات اور دیگر ملزمان کے کاروائیاں شروع کرنے کے احکامات

 *کشمور پولیس اپ ڈیٹ*

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کی ہدایات پر ایس ایس پی کشمور جناب عرفان علی سمون صاحب کا ضلع کشمور کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے میٹنگ

آئی جی سندھ صاحب کے ھدایات پر روپوش اور اشتھاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا احکامات

ایس ایس پی کشمور صاحب کا ایس ایچ اوز کو سماجی برائیوں جوا منشیات اور دیگر ملزمان کے کاروائیاں شروع کرنے کے احکامات 

*کشمور پوليس*

Post a Comment

Previous Post Next Post