شکارپور / دولہا دلہن سے لوٹ مار

 شکارپور / دولہا دلہن سے لوٹ مار




شکارپور : کی تحصیل خانپور میں انڈس ہائی وے پر دولہا دلہن سے لوٹ مار، ورثہ


شکارپور :پنوعاقل جاتے ہوئے خانپور انڈس ہائی وے پر لوٹ مار کی گئی ،دولہا 


شکارپور : شادی کے ولیمے سے واپس پنو عاقل جاتے ہوئے دولہا دلہن کی گاڑی کو روک کر لوٹ مار کی گئی ،ورثہ


شکارپور : دولہا دلہن سے نقدی اور موبائل فونز چھین لی گئی ہے، پولیس


شکارپور : نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی کو روک کر لوٹ مار شروع کردی، دولہا فرمان

 


شکارپور : انڈس ہائی وے پر دن دھاڑے ناکا لگا کر شہریوں کو لوٹا جانے لگا، دولہا فرمان

Post a Comment

Previous Post Next Post